ابن حزم رحمہ اللہ روافض کے بارے میں

ابن حزم رحمہ اللہ روافض کے بارے میں:
اس وقت کہ جب عیسائیوں نے مناظرے میں رافضیوں کی کتابیں لائیں ابن حزم پر رد کرنے کیلئے، تو انہوں نے کہا ان عیسائیو‌ں کی بات رافضیوں کے قران تبدیل کرنے کے بارے میں تو یہ رافضی مسلمان نہیں، یہ تو ایسا فرقہ ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 25 سال کے بعد سب سے پہلے ظاہر ہوا، اور یہ فرقہ عیسائیوں اور یہودیوں کے راستے پر ہے جھوٹ اور کفر میں. 
الفصل فی الملل والنحل:213/2   اوردو


لتحميل الملف pdf

تعليقات