ان کا قران کو غیر محفوظ کہنا اس پر سینکڑوں مثالیں ان کی کتابوں میں موجود ہیں؟

ان کا قران کو غیر محفوظ کہنا اس پر سینکڑوں مثالیں ان کی کتابوں میں موجود ہیں؟
اللہ تعالی نے فرمایا:
 ہم نے ہی اس ذکر کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں
٭ کیا یہ لوگ اس آیت پر ایمان رکھتے ہیں؟؟؟ اگر ہاں تو پھر قران کو جٹھلا رہے ہیں اور اگر نہیں تو پھر اللہ پر بہتان لگا رہے ہیں
مصنف اپنی کتاب میں لکھتا ہے:
ابو جعفر سے منقول ہے کہ آیت: " اور جبریل اس آیت کو ایسے لیکر آئے: "اور کہہ دیجئے جو حق ہے آپ کے رب کی طرف سے (علی کی ولایت کے بارے میں) پس جو چاہے اس پر ایمان لائے اور جو چاہے انکار کرے، ہم نے تیار کر رکھی ہے (محمد کے اہل بیت کے ساتھ) ظلم کرنے والوں کیلئے آگ۔.
الکافی للکلینی:جلد1 صفحہ493
 یہ وہ فرقہ ہے جو کہتا ہے ہم اہل بیت کے ماننے والے ہیں اور حال یہ ہے کہ وہی قران جس کی حفاظت اہل بیت نے اپنے خون دے کر کی اسی کی تحریف کر رہے ہیں اور یہودیوں کے روش پر چل رہے ہیں
جس طرح یہود نے اپنی خواہش کے مطابق آسمانی کتاب میں اپنی طرف سے چیزیں ڈالیں ایسے ہی یہ لوگ بھی اپنی خواہشات کو پورا کرنے کیلئے جو جی میں آتا ہے قران کا حصہ بنا لیتے ہیں اور اللہ سے ڈرتے نہیں۔

لتحميل الملف pdf

Comments