قیامت کے وقوع کی آج ایک نئی نشانی ملاحظہ کیجئے، جس کے بعد توبہ کا دروازہ بند ہو جائے گا

قیامت کے وقوع کی آج ایک نئی نشانی ملاحظہ کیجئے، جس کے بعد توبہ کا دروازہ بند ہو جائے گا

قیامت کب قائم ہو گی اس کیلئے اللہ تبارک وتعالی نے بھی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بہ تسی نشانیوں کا تذکرہ کیا ہے، لیکن اپنی عادت کی طرح یہ حضرات کہاں قران و حدیث پر اکتفاء کرتے ہیں، ان کا دین اپنی خواہشات پر مشتمل ہے جو ان کے جی میں آتا ہے وہ کہہ دیتے ہیں، کیونکہ اصل مقصود لوگوں کی رضا ہے اور اپنی روزی روٹی کو جاری رکھنا ہے، اور ایسی فضول باتیں کر کے ہی اور سن کر ہی یہ سب خوش ہوتے ہیں۔

مصنف اپنی کتاب میں لکھتا ہے: ابو عبداللہ سے مروی ہے کہ جب تک زمین میں حجہ(بارہویں امام) ہونگے وہ قائم رہے گی جو کہ حلا و حرام کو جانتے ہونگے اور اللہ کے راستے کی طرف بلائیں گے، اور قیامت کے وقوع سے چالیس دن پہلے ان کو اٹھا لیا جائے گا، اور جب ان کو اٹھا لیا جائے گا توبہ کا دروازہ بند کر دیا جائے گا، اور اس وقت کسی کو

لتحميل الملف pdf

تعليقات