نعوذ باللہ اتنے کیا کبھی ایسی باتیں آپ نے کسی یہودی یا عیسائی سے بھی سنیں؟

نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ اتنے کیا کبھی ایسی باتیں آپ نے کسی یہودی یا عیسائی سے بھی سنیں؟؟؟؟
فرشتوں میں جھگڑا ہو گیا اور صلح علی رضی اللہ عنہ نے کروائی؟؟؟؟ نعوذ باللہ
اللہ تعالی نے فرمایا:
اور انھوں نے اللہ کی قدر نہیں کی، جو اس کی قدر کا حق تھا
[سورہ انعام 91]
مصنف اپنی کتاب میں لکھتا ہے:
 سیدنا عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں میں ایک دفعہ سیدہ فاطمہ کے گھر گیا اور پوچھا آپ کے خاوند کہاں ہیں؟ انہون نے کہا: ان کو جبریل آسمان پر لے کر گئے ہیں، میں نے وجہ پوچھی، فرمایا: فرشتوں کی بعض جماعت میں جھگڑا ہو گیا ہے کسی بات پر تو ان کے درمیان فیصلہ کرنے کیلئے بندوں میں سے کسی کو منتخب کرنے کا کہا گیا تو انہوں نے علی بن ابی طالب کو منتخب کیا۔.
معاجز آل البیت: 44
 اللہ تعالی نے قران میں فرمایا تم اپنے دین میں غلو نہ کرو۔۔۔۔۔ ہلاکت اور بربادی کا ایک سب سے بڑا راستہ غلو ہے، عیسائی بھی محبت میں غلو کی وجہ سے ہلاک ہوئے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس سے منع کیا، لیکن یہ لوگ اس قدر جرات مند اور گستاخ ہیں کہ اللہ تعالی کی بھی اور اللہ کے تابعدار اور فرمانبردار فرشتوں کی بھی گستاخی کر دی۔

لتحميل الملف pdf

تعليقات