أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

رافضی عورتوں کیلئے لمحہ فکریہ!!| اس کو کہتے ہیں حقیقی ایمان!! | سبحان اللہ اس خاتون نے کمال کر دیا!

اللہ تعالی ہی بہتر جانتے ہیں اس بہن کو کس قدر مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہو گا لیکن اس کے باوجود اس نے اپنی ہدایت کی خبر کو پہنچایا تاکہ تمام شیعہ تک توحید کا پیغام پہنچ سکے، اور شیعہ مولویوں کے مکر و فریب کا علم ہوسکے، تو میرے محترم بھائی اس ویڈیو کو آگے نشر کریں شاید کہ آپ کی وجہ سے اللہ شیعہ عوام کو ہدایت دے دیں۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات